فلم ”عشرت میڈ ان چائینہ “کی تشہیری مہم کا آغاز

 فلم ”عشرت میڈ ان چائینہ “کی تشہیری مہم کا آغاز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی حسینی) لالی وڈ انڈسٹری کی نئی فلم ”عشرت میڈ ان چائینہ “کی تشہیری مہم کا آغاز کردیا گیا، فلم کی کاسٹ پر مبنی پوسٹرز ریلیز کردیئے گئے۔

لالی وڈ انڈسٹری کی نئی میگا بجٹ کی فلم عشرت میڈ ان چائینہ کی تشہیری مہم شروع ہوگئی ہے جس کے سلسلے میں فلم کی کاسٹ کے فنکاروں کے پوسٹرز ریلیز کئے گئے ہیں ۔ فلم کی کاسٹ میں اداکار محب مرزا،صنم سعید، سارا لورین ، مانی ،شبیر جان ، ایچ ایس وائے اور شمعون عباسی سمیت اداکار نیئر اعجاز شامل ہیں ۔ فلم کی عکس بندی پاکستان سمیت بنکاک میں کی گئی ہے جہاں لاک ڈاون کی وجہ سے فنکار کئی روز تک وہاں محصور رہے ۔فلم کے پروڈیوسراور ڈائریکٹر محب مرزا ہیں جن کے مطابق فلم کو اسی سال حالات ٹھیک ہونے پر ریلیز کیا جائے گا۔

View this post on Instagram

Its been a long time coming! While we have no idea where cinema is headed in the near future, we thought we'd still keep you hooked. Thrilled to be part of Ishrat Made in China (a Muhib Mirza Film). Here's a glimpse from 'The Cast Reveal' for you all, not the character looks! ???? #ishratmadeinchina #1111films #elevenelevenfilms #EkAlifFilms #castreveal #comedy #romance #globalcinema #comingsoon #stayhomestaysafe #stayposted ????@fayyazahmed hair and makeup @thesajidwahabofficial ????Muhammad Ali Shahzad #SanamSaeed #SaraLoren #HSY #Mani #MustafaChaudhray #AliKazmi #MuhibMirza #ShabbirJan #NayyerEjaz #ShamoonAbbasi #ImamSyed #MohibMirza Join us on: 1. Facebook.com/IshratTheFilm 2. Twitter.com/IshratTheFilm 3. Instagram.com/IshratTheFilm

A post shared by Sanam Mody Saeed (@sanammody) on

Malik Sultan Awan

Content Writer