ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مہنگائی برقرار، دودھ سمیت بنیادی اشیا ء مزید مہنگی

مہنگائی برقرار، دودھ سمیت بنیادی اشیا ء مزید مہنگی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 باسم سلطان:بنیادی ضروریات زندگی کی اشیا عوام کی پہنچ سے دور ہونے لگیں، دودھ سمیت متعدد اشیا کی مہنگے داموں فروخت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
دودھ اور دہی کی 40 سے 50 روپے مہنگی فروخت جاری ہے،دودھ کا سرکاری نرخ 170، مارکیٹ میں 200 روپے تک فروخت ہو رہا ہے،دہی کا سرکاری نرخ 180، مارکیٹ میں 220 روپے تک فروخت ہو رہا ہے۔

پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارروائیاں فوٹو شوٹ تک محدود ہیں۔