ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈیوٹی سے غیرحاضری پر14لیویز اہلکاروں کو نوکری سے برخاست کردیا گیا

ڈیوٹی سے غیرحاضری پر14لیویز اہلکاروں کو نوکری سے برخاست کردیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

نجیب الدین اچکزئی:ڈیوٹی سے غیرحاضری پر14لیویز اہلکاروں کو نوکری سے برخاست کردیا گیا۔

ڈپٹی کمشنر قلعہ عبداللہ نے غیر حاضر لیویز اہلکاروں کیخلاف ایکشن لیتے ہوئے 14کو نوکریوں سے برخاست کر دیا ، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

 ڈپٹی کمشنر عبداللہ کا کہنا تھا کہ برخاست اہلکار طویل عرصے سے بغیر اطلاع ڈیوٹی سے غیر حاضر تھے،اسسٹنٹ کمشنر کی نشاندہی پر غیر حاضر اہلکاروں کو برخاست کیا گیا ۔