سونا خریدنے والوں کیلئے اچھی خبر ، قیمت میں بڑی کمی

سونا خریدنے والوں کیلئے اچھی خبر ، قیمت میں بڑی کمی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42 : سونا خریدنے والوں کیلئے اچھی خبر آگئی، قیمت میں نمایاں کمی ہوئی۔

تفصیلات کے مطابق حکومتی اقدامات کے بعد صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمتوں میں کمی ہوئی ۔فی تولہ سونا 1300 روپے کمی سے 2 لاکھ 20 ہزار روپے کا ہوگیا ۔دس گرام سونے میں 1115 روپے کی کمی سے 1 لاکھ 88 ہزار 614 روپے کا ہوگیا۔

عالمی مارکیٹ میں 12 ڈالر کی کمی سے فی اونس 2082 ڈالر کا ہوگیا ۔

 دوسری جانب مارکیٹ میں فی تولہ چاندی 2680 روپے پر برقرار ہے۔

https://www.city42.tv/digital_images/large/2024-01-03/news-1704278267-1914.jpeg

Ansa Awais

Content Writer