نریندرا مودی غلط ایکسرسائز کرنے پر مذاق بن گئے، ویڈیو وائرل

Narendra Modi in Fitness Centre
کیپشن: Narendra Modi
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: ویڈیو میں بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی ایکسرسائز کرتے نظر آرہے ہیں لیکن ان کی جانب سے ایکسرسائز بالکل غلط انداز میں کی جارہی ہے۔ جس پر انہیں سوشل میڈیا پر نہ صرف تنقید کا نشانہ بنایا گیا بلکہ سوشل میڈیا صارفین نے کئی میمز بھی شئیر کی ہیں۔
حالانکہ بھارتی وزیراعظم کو ایک انسٹرکٹر صحیح ایکسرسائز کرنے کے لئے رہنمائی بھی فراہم کررہے ہیں لیکن نریندرا مودی بادی النظر میں ان کو اہمیت دیتے نظر نہیں آرہے۔