سٹی 42: شب برات؛ مارکیٹ بند رہے گی
صدر اعظم کلاتھ مارکیٹ ملک زمان نصیب نے اعلان کیا ہے کہ 4فروری کو شب برات کی مناسبت سے اعظم کلاتھ مارکیٹ بند رہے گئی۔
واضح رہے اس رات مسلمان عبادات میں مصروف رہتے ہیں ۔گناہوں کی بخشش مانگتے ہیں اور رب کے حضور دعائیں کرتے ہیں جبکہ دن میں روزہ رکھتے ہیں ۔
اسی بابرکت رات کی مناسبت سے اعظم کلاتھ مارکیٹ کے صدر نے اعلان کیا ہے کہ کل مارکیٹ بند رہے گی ۔