موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی

 موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : امن و امان کی صورتحال کے باعث بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی لگا دی گئی۔

 نوٹیفکیشن کے مطابق امن و امان کی مخدوش صورتحال کے باعث ڈبل سواری کے علاوہ اسلحے کی نمائش پر 5فرروی تک پابندی رہے گی،موٹر سائیکل کی ڈبل سواری اور اسلحے کی نمائش پر پابندی دفعہ 144کے تحت عائد کی گئی ہے,خواتین، بچے اور بزرگ افراد موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے۔
 

Ansa Awais

Content Writer