ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جواد سہراب وزیراعظم کے معاون خصوصی مقرر

 جواد سہراب وزیراعظم کے معاون خصوصی مقرر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے جواد سہراب ملک کو اپنا معاون خصوصی مقرر کردیا۔

جواد سہراب ملک کی تقرری کی منظوری وزیراعظم شہباز شریف نے دی جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے، نوٹیفکیشن کے مطابق جواد سہراب ملک کا عہدہ وزیر مملکت کے برابر ہوگا۔

جواد سہراب ملک وزیراعظم شہباز شریف کے خصوصی ٹاسک پر کام کریں گے، انہوں نے بطور معاون خصوصی مراعات لینے سے انکار کر دیا ہے۔