باراتیوں کا انوکھا کام، پورا جہاز بُک کرلیا، ویڈیو وائرل

Baratis booked the entire plane to go from one city to another
کیپشن: File Photo
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: باراتیوں نے ایک شہر سے دوسرے شہر جانے کے لئے پورا جہاز ہی بک کر ڈالا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

 تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں شادی کو یاد گار بنانے کیلئے باراتیوں نے پورا جہاز بُک کروالیا۔ویڈیو میں تمام رشتہ دار باراتیوں کو ہاتھ لہراتے اور خوشی مناتے ہوئے دیکھا جس سکتا ہے، اور ویڈیو کے آخری میں دلہن اور دولہا کو دِکھایا جاتا ہے۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر