طیارے کا ٹائر پنکچر۔۔۔مسافروں کودھکا لگانا پڑگیا

طیارے کا ٹائر پنکچر۔۔۔مسافروں کودھکا لگانا پڑگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : جہاز میں بیٹھنا ہے تو سوچ کر بیٹھیں  ،نیپال میں رن وے پرطیارے کا ٹائرپھٹا تو مسافروں کودھکا لگانا پڑا۔

تفصیلات کے مطابق نیپال کے بجورہ ائیرپورٹ کے رن وے پراڑان کے وقت طیارہ کا پچھلا ٹائرپھٹ گیا اورطیارہ رن وے پرکھڑا ہوگیا۔ طیارے کے مسافروں نے کپتان کی پریشانی دیکھی تونیچے اترکرطیارے کودھکا لگایا اوررن وے  سے ہٹایا۔مسافروں کے طیارے کودھکا لگانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی اور اب تک ہزاروں صارفین ویڈیو کودیکھ اورری ٹوئٹ  چکے ہیں۔