ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عمران خان سے ملاقات کا دن ، فہرست جیل حکام کو ارسال

عمران خان سے ملاقات کا دن ، فہرست جیل حکام کو ارسال
کیپشن: file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ارشاد قریشی: پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان سے کل ملاقات کا دن ہے،پی ٹی آئی کوارڈینیٹر سلمان اکرم راجہ نے 6 ناموں پر مشتمل فہرست اڈیالہ جیل حکام کو ارسال کردی۔ 

 ملاقات کی فہرست میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان،خالد یوسف چودھری،گلریز اقبال کا نام شامل ہے،ان کے ساتھ میاں زبیر وحید ،چودھری عادل صدیق اور شمسہ کیانی کا نام شامل کیا گیا ہے۔

علاوہ ازیں کل بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کا بھی اڈیالہ جیل آنے کا امکان ہے۔