Stay tuned with 24 News HD Android App وقاص احمد:لاہور کے علاقے بادامی باغ عثمان چوک میں گھر کی چھت گرنے کا واقعہ، ملبے تلے دب کر 4 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو کے مطابق زخمیوں کو ملبے تلے سے نکال کر طبی امداد دی جا رہی ہے۔ شیئر کریں: لاہور