عابد چودھری :خودکشی اوردیگرحادثات میں 3افرادجان کی بازی ہار گئے.
ایدھی ترجمان کے مطابق 33سالہ آصف اقبال نےخودکوگولی مارکرخودکشی کرلی،کاہنہ ،ایل ڈی اےچوک میں موٹر سائیکل سوار ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گیا،شاہدرہ میں موٹر سائیکل سوار ٹریلر کے پچھلے ٹائر میں پھنس گیا۔
رات گئے پولیس نے تینوں واقعات بارےمختلف پہلوؤں سے تحقیقات کا آغاز کر دیا،پولیس و تحقیقاتی اداروں کی کارروائی کے بعد لاشیں ایمبولینسز کے ذریعے مردہ خانہ منتقل کر دی۔