ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نواز شریف کے وفادار ساتھی انتقال کر گئے

نواز شریف کے وفادار ساتھی انتقال کر گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے وفادار ساتھی سدا بہار صوبائی وزیر ملک سیلم اقبال طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے ۔
مرحوم ملک سلم اقبال سابق پیمرا چئیر مین ملک مشتاق احمد کے سسر اور سابق رکن صوبائی اسمبلی شہر یار اعوان کے نانا تھے ،ملک سیلم اقبال نے ہر دور میں مسلم لیگ ن کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑے رہے ۔
مسلم لیگ ن میں ملک سیلم اقبال کا بانی رہنماؤں میں شمار ہوتا ہے ۔مرحوم ملک سیلم اقبال کی نماز جنازہ تلہ گنگ میں ادا کی جائے گی ۔