پھلوں اور سبزیوں کے آج کے ریٹس-بدھ 3اگست، 2022

vegetables and fruit rates
کیپشن: vegetables and fruit rates
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

لاہور: پھلوں کی آج کی ریٹ لسٹ-بدھ 3اگست، 2022

نام پھل معیار وزن ریٹ
سیب کالا کلو پہاڑی درجہ اول فی کلو 290روپے
سیب گاچا درجہ اول فی کلو 198روپے
کیلا درجہ اول فی درجن 115 روپے
آلو بخارہ  درجہ دوئم فی کلو 155روپے
آم چونسہ (سفید) ۔ فی کلو 210روپے
آڑودوئم درجہ دوئم فی کلو

105روپے

لاہور: سبزیوں کی آج کی ریٹ لسٹ-بدھ  3 اگست، 2022

نام سبزی معیار وزن ریٹ
آلو درجہ اول فی کلو 70روپے
پیاز درجہ اول فی کلو 83روپے
لہسن چائنہ فی کلو 310روپے
لہسن دیسی فی کلو 200 روپے
کھیرا فارمی فی کلو 53روپے
بھنڈی درجہ اول فی کلو 115روپے
لیموں دیسی فی کلو 160روپے
کریلا درجہ اول فی کلو 105روپے