ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انٹر بینک میں ڈالر سستا

انٹر بینک میں ڈالر سستا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : انٹر بینک میں ڈالر سستا ہوگیا ۔ 

سٹیٹ بینک کے مطابق کاروبار کے دوران انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں 1پیسے کمی ہوئی۔ انٹر بینک میں ڈالر   279.11 روپے سے کم ہوکر  279.10 روپے پر بند ہوا ۔