وسیم احمد : ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن10کےٹکٹوں کی فروخت شروع ہوگئی
ٹکٹ پی سی بی کی ویب سائٹ پرآن لائن دستیاب ہے ، 7اپریل سےٹی سی ایس ایکسپریس سنٹرزپرفزیکل ٹکٹ دستیاب ہونگے،آن لائن ٹکٹیں ٹی سی ایس پک اپ مراکزسےحاصل کی جاسکتی ہیں،آن لائن بک کی گئی ٹکٹیں ٹی سی ایس کےذریعےگھرپرپہنچائی جاسکیں گی۔
ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن10کاآغاز11اپریل کوہوگا،6ٹیموں کاایونٹ کراچی،لاہور،ملتان اورراولپنڈی میں کھیلاجائےگا،فائنل18مئی کوقذافی سٹیڈیم لاہورمیں ہوگا،شائقین کی دلچسپی کیلئےہرمیچ میں ٹکٹ ریفل بھی ہوگی
ٹکٹ ریفل کےذریعےمختلف انعامات دیئےجائیں گے
Stay tuned with 24 News HD Android App