فاران یا مین :مصری شاہ پولیس نے کارروائی کر کےشک کی بنیادپربیوی کوچھریوں کےوارسےزخمی کرنیوالاشوہرگرفتار کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق43سالہ خاتون پرچھریوں سےزخمی کرنےکی اطلاع پرڈی آئی جی نے آپریشنزکانوٹس لے لیا۔
پولیس کااطلاع ملنےپرفوری رسپانس کے بعدملزم کو آلہ اقدام قتل سمیت گرفتار کر لیا۔
پولیس حکام کے مطابق ملزم نےلیٹ نائٹ خاتون کےپیٹ اورگردن کےقریب چھریوں کےوارکیے،43سالہ خاتون کوطبی امداد کیلئےہسپتال منتقل کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔