ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور کی مرکزی شاہراہیں برقی قمقموں سے جگمگا اٹھیں، جیل روڈ کی خوبصورتی نمایاں

لاہور کی مرکزی شاہراہیں برقی قمقموں سے جگمگا اٹھیں، جیل روڈ کی خوبصورتی نمایاں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عادیہ ناز: شہر کی مرکزی شاہراہوں کو برقی قمقموں سے سجانے کا سلسلہ جاری ہے، مختلف انداز کی سجاوٹ نے شہر کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کردیا۔

مال روڈ، کینال روڈ اور مین بلیوارڈ کے بعد جیل روڈ کی سجاوٹ بھی نمایاں ہوگئی۔ جیل روڈ پر گولڈن اور سفید رنگ کی رنگ برنگی لائٹس سے شاہراہ کو خوبصورت انداز میں سجایا گیا ہے۔

برقی قمقموں سے کی گئی سجاوٹ کے باعث جیل روڈ کی خوبصورتی میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔