ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چین کا روسی شہریوں کو آزمائشی بنیادوں پر ویزا فری داخلے کی اجازت دینے کا فیصلہ

چین کا روسی شہریوں کو آزمائشی بنیادوں پر ویزا فری داخلے کی اجازت دینے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک :چین نے روسی شہریوں کو آزمائشی بنیادوں پر ویزا فری داخلے کی اجازت دینے کا اعلان کیا ہے۔

 چینی وزارتِ خارجہ کے مطابق یہ سہولت 15 ستمبر سے عام پاسپورٹ رکھنے والے روسی شہریوں کے لیے مؤثر ہوگی۔

چینی وزارتِ خارجہ کے مطابق  ویزا فری سہولت ایک سال کے لیے دی جا رہی ہے جس کے تحت روسی شہری زیادہ سے زیادہ 30 دن تک چین میں قیام کر سکیں گے۔