ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہفتے کو عام تعطیل کا اعلان

ہفتے کو عام تعطیل کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصر کھوکھر:  پنجاب میں ہفتہ 12 ربیع الاول کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

 اس روز تمام سرکاری دفاتر بند رہیں گے جبکہ سول سیکرٹریٹ چونکہ پہلے ہی ہفتے کو بند ہوتا ہے، اس لیے وہاں معمول کے مطابق تعطیل ہوگی۔

ہسپتالوں میں بھی صرف ایمرجنسی سروسز دستیاب ہوں گی جبکہ انتظامی دفاتر اور او پی ڈی بند رہیں گے۔