ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حضرت میاں میر رحمتہ اللہ علیہ کے سالانہ عرس کی تقریبات کا دوسرا روز

 حضرت میاں میر رحمتہ اللہ علیہ کے سالانہ عرس کی تقریبات کا دوسرا روز
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شاہد سپرا : معروف روحانی شخصیت حضرت میاں میر رحمتہ اللہ علیہ کے سالانہ عرس کی تقریبات کے دوسرا روز زائرین اور عقیدت مند مزار شریف پر حاضری دے رہے ہیں۔

تقریبات کے دوران زائرین اور عقیدت مند مزار شریف پر حاضری دینے کیساتھ ساتھ فاتحہ خوانی کرنے میں مصروف ہیں،محکمہ اوقاف پنجاب کی جانب سے زائرین اور عقیدت مندوں میں لنگر تقسیم جا ری ہے، تقریبات کے دوران آج بعد ازعصر احاطہ دربار میں محفل سماع منعقد کی جائیگی، دو روزہ تقریبات کی اختتامی دعا آج رات بعدازعشاء ہو گی، تقریبات کے دوران پولیس اور اوقاف انتظامیہ کی جانب سے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
 

Ansa Awais

Content Writer