ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 جنرل ہسپتال کی نرسری سے نومولود بچہ غائب,خواتین کی فرار ہونے کی فوٹیج منظر عام پر

 جنرل ہسپتال کی نرسری سے نومولود بچہ غائب,خواتین کی فرار ہونے کی فوٹیج منظر عام پر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 وقاص احمد:لاہور جنرل ہسپتال کی نرسری سے 2 روزہ نومولود کو اغوا کر لیا گیا، واقعے میں ملوث خواتین کی بچہ لے کر فرار ہونے کی فوٹیج بھی منظر عام پر آ گئی۔

 سی سی پی او پولیس کے مطابق برقعہ پوش 2خواتین بچہ چادر میں چھپائے ہسپتال سے فرار ہوئیں,خواتین تیز قدم چلتے ہوئے ہسپتال سے باہر نکل گئیں،دونوں خواتین کی عمریں 35،37 سال کے لگ بھگ ہیں،برقعہ اور نقاب کی وجہ سے خواتین کا چہرہ چھپا ہوا ہے۔

کوٹ لکھپت پولیس نے افضال کی مدعیت میں مقدمہ درج کر رکھا ہے۔

  ایس پی ماڈل ٹاؤن  کا کہنا تھا کہ خواتین کی گرفتاری کیلئے خصوصی ٹیم کام کر رہی ہے۔