ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹرین کی ٹکر سے شہری جاں بحق

 ٹرین کی ٹکر سے شہری جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: مریدکے ریلوے اسٹیشن کے قریب ٹرین کی ٹکر سے شہری جاں بحق ہوگیا۔ 

مریدکے شہری کی شناخت مرزا ادریس بیگ عمر 59 سال سکنہ سیالکوٹ کے نام سے ہوئی۔ مریدکے پولیس نے لعش کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا۔