ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میٹرو بس میں آگ لگ گئی

میٹرو بس میں آگ لگ گئی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: راولپنڈی میں میٹرو بس میں آگ لگ گئی، واقعے میں دو افراد زخمی ہوئے، آگ پر قابو پالیا گیا۔

راولپنڈی کے علاقے رحمن آباد میٹرو اسٹیشن کے قریب میٹروبس میں آگ لگ گئی، ریسکیو اور فائر بریگیڈ عملہ موقع پر پہنچ گیا، جس نے بس کے انجن میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا۔

ریسکیو ترجمان کے مطابق بس سے کودنے پر لڑکی اور ایک شخص شدید زخمی ہوئے، جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

Ansa Awais

Content Writer