ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

13 سالہ لڑکے سے بدفعلی کرنیوالے ملزم گرفتار

 13 سالہ لڑکے سے بدفعلی کرنیوالے ملزم گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: شیراکوٹ پولیس نے  کارروائی کرتے ہوئے  13 سالہ لڑکے سے بدفعلی کرنیوالے ملزم گرفتار کرلیے ۔
 ایس پی اقبال ٹاؤن محمد عمر کا کہنا تھا کہ متاثرہ لڑکاگھرسےبال کٹوانےگیاملزمان نےزبردستی موٹرسائیکل پربیٹھالیا۔ملزمان متاثرہ لڑکےکوملک پارک روڈپرواقع بیکری میں لےگئے،
ملزم عمیر نےبیکری کاشٹرڈاؤن کیااورملزم علی ساجدنےبدفعلی کی۔متاثرہ لڑکےکےوالدکی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا ،ملزمان گرفتار ہوگئے ۔
ملزم عمیر،علی ساجدتحقیقات کیلئےانویسٹی گیشن ونگ کےحوالے کردیے