ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں ڈینگی بخار کے 38 نئے مریضوں کی تصدیق 

لاہور میں ڈینگی بخار کے 38 نئے مریضوں کی تصدیق 
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زاہد چودھری:ڈینگی وائرس کے شہریوں پر حملے جاری ہیں،لاہور میں ڈینگی بخار کے 38 نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے۔
علامہ اقبال زون سے ڈینگی بخار کے 15 نئے مریض رپورٹ ہو ئے ہیں۔اسی طرح سمن آباد زون سے ڈینگی بخار کے 5 نئے مریض ،نشتر اور راوی زون سے ڈینگی بخار کے 4 ، 4 مریضوں کی تصدیق،کینٹ اور گلبرگ زون سے ڈینگی بخار کے 3 ، 3 مریض رپورٹ جبکہ داتا گنج بخش زون سے 2 عزیز بھٹی اور شالامار زون سے ڈینگی کا 1،1 مریض رپورٹ ہوا ہے۔