ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

امریکی محکمہ خزانہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کر دیں

امریکی محکمہ خزانہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کر دیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک :امریکی محکمہ خزانہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کردیں۔

امریکی محکمہ خزانہ نےایران کے 31اداروں اور 17 افراد کو پابندیوں کی فہرست میں شامل کیا ہے۔
 امریکی محکمہ خزانہ کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیاہے کہ یہ گروہ جدید میزائل نظام اور امریکا میں بنے ہیلی کاپٹر کی غیرقانونی خریداری میں ملوث ہیں۔

امریکی محکمہ خزانہ کےمطابق ایران کا جوہری ہتھیاروں کا حصول ہماری سلامتی اور مشرق وسطیٰ کی سلامتی کے لیےخطرہ ہے۔