معمولی تلخ کلامی پر مارکیٹ بلیو ایریا کے مالکان کا نوجوان پرتشدد، جدید اسلحے سے فائرنگ

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

فرزانہ صدیق: اسلام آباد میں معمولی تلخ کلامی سے دوگروہوں میں تصادم ہوا۔ 

اسلام آباد کی سب سے مصروف مارکیٹ بلیو ایریا میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ معمولی تلخ کلامی سے دوگروہوں میں تصادم ہوا، نجی پلازے کے مالک نے نوجوان پر مبینہ غنڈہ گردی ،تشدد کا نشانہ بھی بنایا۔ بااثر مالک  نوجوان کو ملازمین سے تشدد کا نشانہ بنواتا رہا۔ 

 جدید اسلحے کی فائرنگ سے پوری مارکیٹ میں خوف ہراس پھیل گیا۔ تشدد اور فائرنگ کی فوٹیج بھی منظر عام پر آگئی۔