ڈالر مزید سستا ،روپیہ کی قدر مستحکم

ڈالر مزید سستا ،روپیہ کی قدر مستحکم
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سعید احمد :انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قیمت میں مزید کمی،روپیہ مز ید تگڑا ہو گیا ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں امریکی ڈالر 1 روپے 24 پیسے سستا ہو گیا  ،انٹربینک میں ڈالرکی286روپے50پیسےپرٹریڈنگ جاری ہے۔
 ڈالربلندترین سطح سےابتک20روپے60پیسےسستاہوچکاہے ۔

 ماہرین کا کہنا ہے کہ ڈالر کی قدر میں کمی سے درآمدی لاگت میں کمی ہوگی،ڈالر سستا ہونے سے مہنگائی کی بڑھتی رفتار کم ہوجائے گی۔