ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 258 ٹریفک حادثات؛ 3 افراد جاں بحق298 زخمی 

 لاہور میں 258 ٹریفک حادثات؛ 3 افراد جاں بحق298 زخمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 :24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں 258 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے ۔
ریسکیو حکام  کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر 3 افراد جاں بحق، 298 زخمی ہوئے۔103 شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔
195 معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امدادفراہم کی گئی۔

حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے