ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 دودھ کی قیمتوں میں اضافہ ,فی کلو کتنے کا ہو گیا؟

 دودھ کی قیمتوں میں اضافہ ,فی کلو کتنے کا ہو گیا؟
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سسٹی42: ڈیری فارمرز اور دودھ فروش یونین کے درمیان جاری تنازع حل ہو گیا  جس کے نتیجے میں دودھ کی قیمت میں پہلے اعلان شدہ 20 روپے کے بجائے صرف 5 روپے اضافہ کیا گیا ہے۔

 گائے کے دودھ کی ہول سیل قیمت 175 روپے فی لیٹر اور بھینس کے دودھ کی ہول سیل قیمت 225 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

شہری ریلیف سے مکمل طور پر محروم رہ گئے کیونکہ پرچون سطح پر دودھ کی قیمت 220 سے 250 روپے فی لیٹر تک فروخت ہو رہی ہے۔