ویب ڈیسک: صوبائی دارالحکومت میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 250 ٹریفک حادثات میں ریسکیو سروسز فراہم کی گئیں.
ترجمان ریسکیو کے مطابق لاہور میں ٹریفک حادثات سے 108 شدید زخمیوں کو فوری ہسپتال منتقل کیا گیا۔ ٹریفک حادثات میں 268لوگ زخمی ہوئے۔