ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا    

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا    
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  (ویب ڈیسک)ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کورونا  وائرس کا شکار ہو گئے۔

  خبر ایجنسی کے مطابق ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کو کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر قرنطینہ کر دیاگیا ، خبر ایجنسی کاکہنا ہے کہ 70سال کے نجیب رزاق کی حالت مستحکم ہے،انہیں  بخار ہونے پر ہسپتال لایا گیا تھا۔

یاد رہے کہ سابق وزیراعظم نجیب رزاق کرپشن الزامات پر 12سال قید کی سزاکاٹ رہے ہیں۔