ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ٹی آئی لانگ مارچ کا شیڈول ایک بار پھر تبدیل

پی ٹی آئی لانگ مارچ کا شیڈول ایک بار پھر تبدیل
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کی کال پر جاری لانگ مارچ کے روٹ کے بعد راولپنڈی پہنچنے کا دن بھی تبدیل ہو گیا ہے۔

پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک  پیغام جاری کیا گیا ہے۔

حقیقی آزادی مارچ کے نئے شیڈول کے مطابق انشاءاللہ کپتان 10 نومبر کو راولپنڈی پہنچیں گے اور 11 نومبر کو تمام پاکستان سے قافلے اسلام آباد پہنچیں گے #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ

— Asad Umar (@Asad_Umar) November 2, 2022

Ansa Awais

Content Writer