ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دو دن کمی کے بعدڈالر کی قیمت میں بڑا اضافہ

Doller Stock exchange, interbank, IMF
کیپشن: Dollar
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:امریکی ڈالر کی قدر میں دو دونوں بعد آج اضافہ دیکھا جا رہا ہے جبکہ پاکستانی روپیہ پھر اپنی قدر کھوتا جا رہا ہے۔

آج صبح کاروبار کے آغاز میں ہی انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہو گیا۔انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 15 پیسے اضافے کے بعد ایک امریکی ڈالر 220 روپے 80 پیسے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 44 پیسے سستا ہونے کے بعد 220 روپے 65 پیسے پر بند ہوا تھا۔