ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

معروف بھارتی اداکار کس اداکارہ سے شادی کرنے والے ہیں؟  

Raj kumar rao
کیپشن: Indian actor
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)اداکارہ کترینہ کیف، وکی کوشل اور عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کے بعد اب ایک اور بھارتی اداکار  نومبر میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہو جائیں گے۔

 بالی وڈ کے معروف اداکار راج کمار راؤ رواں برس نومبر میں شادی کے بندھن میں بندھنے جارہے ہیں۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق راج کمار راؤ بھارتی اداکارہ 'پترالیکھا'  جو ان کی قریبی دوست بھی ہیں کے ساتھ شادی کرنے جا رہے ہیں ۔

پترالیکھا نے 2014 میں فلم سٹی لائٹس سے اپنے کیرئیر کا آغاز کیا تھا جس میں ان کے ساتھ راج کمار  راؤ مرکزی کردار میں دکھائی دیے تھے جبکہ راج کمار  راؤ نے اداکاری کا آغاز 2010 سے کیا تھا جس کے بعد انہوں نے کئی فلموں میں اداکاری کےجوہر دکھائے ۔