ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیس بک پر لڑکی سے دوستی اور شادی جرم بن گئی

فیس بک پر لڑکی سے دوستی اور شادی جرم بن گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: فیس بک پر لڑکی سے دوستی اور شادی جرم بن گئی، لڑکی نےشادی کی پھرزیادتی کامقدمہ درج کرادیا۔

تفصیلات کے مطابق ملزم عاصم کا کہنا ہے کہ لڑکی نے فیس بک پر دوستی کی پھرشادی ہوگئی، میں نے خود کو امیر لڑکا ظاہر کیا تھا اور  پھر حقیقت سامنے آنے پر لڑکی ناراض ہوگئی اور زیادتی کا مقدمہ درج کرا دیا۔

عدالت نےملزم عاصم کی درخواست ضمانت منظورکرلی

Shazia Bashir

Content Writer