سٹی 42:بادامی باغ، سبزی منڈی فروٹ کمیشن ایجنٹ کی دکانوں میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا
ریسکیوٹیموں نے آگ پر قابوپالیا،کولنگ کا عمل جاری ہے،تین دکانوں میں آگ لگنے کے باعث دفترکا سامان جل کر خاکستر ہوگیا
آگ لگنے سے دکانوں میں موجود دستاویزات،نقدی اور لیپ ٹاپ جل گیا، دکان مالکان کا کہنا ہے کہ آتشزدگی سے 10کروڑ روپے کے کھاتوں کا ریکارڈنذرآتش ہوا
Stay tuned with 24 News HD Android App