سٹی 42: فیروزپورروڈچونگی امرسدھوسٹاپ پرنصب واٹرفلٹریشن پلانٹ غیر فعال ہوگیا
پلانٹ پرلگےتمام نلکےٹوٹ پھوٹ کاشکار ہیں علاقہ مکین صاف پانی کے لیے ترس گئے ،علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ گزشتہ کئی سالوں سے پلانٹ بند ہے،پانی کےحصول کیلئےدوسرےعلاقوں کارخ کرناپڑتاہے،
مہنگائی کےاس دورمیں انہیں مفت پانی بھی میسرنہیں ہے،فلٹریشن پلانٹس لگائے گئے مگر کوئی دیکھ بھال نہیں ہوتی،متعلقہ انتظامیہ سے پلانٹ کی بحالی کا مطالبہ کرتے ہیں،
Stay tuned with 24 News HD Android App