سٹی42: لاہور کے نواحی علاقے باٹاپورسےلیسکوکااسسٹنٹ لائن مین اغوا ہوگیا۔
پولیس نے مغوی کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا۔
عشر عطرےدفترسےگھرجانےکیلئےنکلالیکن گھرنہ پہنچا۔ مغوی کی راستے میں ایک دوکان پر رک کر بچوں کیلئے سامان لینے کی فوٹیج بھی سامنے آ گئی۔
شبہ ہے کہ عشر کو گاؤں کے لوگوں نے اغوا کیا۔ جن لوگوں پر مگوی کے والد نے شبہ ظاہر کیا ہے وہ ملزمان گھروں سے فرار ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کی گرفتاری کے کوشش جاری ہے۔
Stay tuned with 24 News HD Android App