ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بکرابیچ کرپیسےکیوں نہیں دئیے؟ بیوی نے ڈنڈے مار کر شوہر کو قتل کردیا

 بکرابیچ کرپیسےکیوں نہیں دئیے؟ بیوی نے ڈنڈے مار کر شوہر کو قتل کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شہزاداحمد: بکرابیچ کرپیسےکیوں نہیں دئیے ؟ بیوی نےبیٹی کی مددسے شوہر کو ڈنڈے مار مار کر قتل کردیا ۔

افسوسناک واقعہ عارف والا میں تھانہ صدر کے علاقےمیں پیش آیا،پولیس نے مقتول کے والد کی مدعیت میں ماں بیٹی اور بیٹے کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

واقعہ تھانہ صدر کے نواحی گاؤں 68 ای بی میں پیش آیا،  تھانہ صدر پولیس نے مقتول کی بیوی آمنہ بی بی، اسکی بیٹی گلشن بی بی اور اسکے بیٹے ابرار کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

پولیس کا کہنا تھا کہ مقتول نے بکرا فروخت کیا اور رقم نہ دینے پر بیوی اور بیٹی نے قتل کیا۔