ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا شیڈول تبدیل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا شیڈول تبدیل
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : مجلسِ شوریٰ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا۔

 مجلس شوریٰ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس  15 مئی کو سہ پہر 4 بجے کی بجائے 4 مئی 2023 کو دن 11 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہو گا۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے مشترکہ اجلاس کے شیڈول میں تبدیلی پارلیمنٹ کے جوائنٹ سیٹنگز رولز 1973 کے قاعدہ 4 کے تحت تفویض شدہ اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے کی ہے۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے مجلس شوریٰ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے شیڈول میں تبدیلی کا سرکلر جاری کر دیا گیا ہے۔