ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور جم خانہ کلب کے چیئرمین کا فیصلہ ہو گیا

لاہور جم خانہ کلب کے چیئرمین کا فیصلہ ہو گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: لاہور جم خانہ کلب کے چیئرمین کا فیصلہ ہو گیا۔
سلمان صدیق اور احمد نواز سکھیرا6،6ماہ کیلئےچیئرمین جم خانہ کلب منتخب  ہوگئے ۔ ڈاکٹر علی رزاق کا نام چیئرمین جم خانہ کلب سے ڈراپ ہو گیا۔
پہلے6 ماہ کون چیئرمین بنےگا، فیصلہ ہونا باقی ہے ۔ دونوں چیئرمین ملکر فیصلہ کریں گے کہ پہلے6ماہ کون چیئرمین ہوگا ۔
سلمان صدیق اور احمد نواز سکھیرا شو آف ہینڈ سے چیئرمین منتخب ہوئے۔