ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

4 مارچ کو عام تعطیل ، نوٹیفکیشن جاری

4 مارچ کو عام تعطیل ، نوٹیفکیشن جاری
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: ضلعی انتظامیہ نے 4 مارچ کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

اعلامیے کے مطابق خیرپور میں حضرت سچل سرمست کے عرس کے موقع پر 4 مارچ عام تعطیل ہوگی، تمام سرکاری اور نیم سرکاری ادارے بند رہیں گے۔ حضرت سچل سرمست کے 205 ویں عرس کی سرکاری تقریبات کا آغاز 14 رمضان کو ہو رہا ہے۔

دوسری جانب سندھ حکومت نے ہولی پر ہندوملازمین کیلئے 2 روزکی تعطیلات کا اعلان کردیا، سندھ بھرمیں 3 تا 4 مارچ ہندو ملازمین کی چھٹی ہوگی۔

Ansa Awais

Content Writer