عمران خان کے ٹویٹ پرمریم نواز کا ردعمل

 عمران خان کے ٹویٹ پرمریم نواز کا ردعمل
کیپشن: Maryam Nawaz,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن  کی چیف آرگنائزر  مریم نواز  نے کہا کہ عمران  خان کی سازشیں ناکام بنائیں گے،ملک کو 4 سال تک مسائل سے دوچار رکھنے والوں کے عزائم کامیاب نہیں ہونگے۔ 

 چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کے ٹویٹ پرمریم نواز نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اس معاشی انتشار کیلئے انکا ’’شکریہ‘‘ بھی بنتا ہے جنہوں نے تمہیں مسلط کیا اور 4 سال تمہیں پالتے رہے۔ 

  انکی نظام عدل میں موجود باقیات کا بھی ’’شکریہ‘‘ بنتا ہے  جو تمہارے لئے امید کی آخری کرن ہیں مگر ہم یہ سب نہیں ہونے دیں گے ۔