سٹی 42: بچوں کو انسولین فراہمی کا وزیر اعلی کے منصوبے کے تحت سی ای اوز ہیلتھ کے ذریعے بچوں کو انسولین پہنچائی جائیں گی
پہلی مرتبہ 1گلوکوزمیٹر ، 250 گلوکوز ٹیسٹ سٹرپس ، 10 لانسٹس، 30 نیڈلز مہیا کی جائیں گی،ہر 3ماہ بعد لانگ ایکٹنگ ، شارٹ ایکٹنگ انسولین مہیا کی جائے گی،بچوں کو ڈائیبیٹیز ٹائپ ون کی انسولین مہیا کی جائے گی۔
پنجاب بھر میں ٹائپ ون شوگر کے 2000 سے زائد بچے رجسٹرڈ ہوئے ہیں ، بچوں کو گھر کی دہلیز پر انسولین ہر سی ای او ہیلتھ فیلڈ سٹاف کے ذریعے پہنچائے گا
Stay tuned with 24 News HD Android App