پٹیالہ گھرانے کے گلوکاروں کا نیا گانا ریلیز

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی: پٹیالہ گھرانے کے گلوکاروں ولی حامد علی خان، نایاب علی خان اور انعام علی خان کا نیا ویڈیو ریلیز  ہوگیا۔

راگا بوائز بینڈ کا گانا پٹیالہ گھرانے ہی کا بنایا ہوا خیال راگ میا ملہار ہے.  راگ کو جدید انداز سے ماڈرن موسیقی سے تیار کیا گیا ہے. ویڈیو کا میوزک اور پرڈیوسر بھی ولی حامد علی خان ہی ہیں۔

Bilal Arshad

Content Writer