ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فرائض میں غفلت، ایس ایچ او ڈیفنس سی معطل

فرائض میں غفلت، ایس ایچ او ڈیفنس سی معطل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد: ڈی آئی جی آپریشنز نے فرائض میں غفلت برتنے پر ایس ایچ او ڈیفنس سی فرہاد اشرف کو معطل کرتے ہوئے عہدے سے ہٹا دیا ہے۔

ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے فرائض میں غفلت برتنے پر ایس ایچ او ڈیفنس سی فرہاد اشرف کے خلاف محکمانہ کارروائی کرتے ہوئے انہیں معطل کر دیا۔

احکامات کے مطابق فرہاد اشرف کو ایس ایچ او کے عہدے سے ہٹا کر فوری طور پر پولیس لائنز رپورٹ کرنے کی ہدایت بھی جاری کر دی گئی ہے۔