ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سمرکیمپ کے دوران سکول بلڈنگ زمین بوس؛ مالک سمیت 5 افراد گرفتار

سمرکیمپ کے دوران سکول بلڈنگ زمین بوس؛ مالک سمیت 5 افراد گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ضلعی انتظامیہ کے مطابق سکول  پرائیویٹ  طور پر کام کر رہا تھا جو رجسٹرڈ بھی نہیں تھا ۔سکول کی بلڈنگ کو ایکسٹینشین دینے کے لیے اس کے بلکل ساتھ والی بلڈنگ پر تعمیراتی کام جاری تھا ۔تعمیراتی کام کے دوران پہلی منزل زمین بوس ہوئی ۔

ضلعی انتظامیہ  کے مطابق سکول میں بچوں کا سمر کیمپ بھی غیر قانونی طور پر چلایا جا رہا تھا ۔ریسکیو نے آپریشن مکمل کر کے سائٹ کو کلیئر قرار دے دیا 

سکول میں سمر کیمپ کے تمام بچے محفوظ رہے ۔سکول انتظامیہ کو حراست میں لے لیا گیا ہے سکول مالک نادیہ رضوان سمیت پانچ افراد گرفتار ہوگئے ۔